زین الدین

میرے بارے میں

جان کر کیا کرو گے ؟؟؟
——————————-

Share and Enjoy:
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks

19 تبصرے to “میرے بارے میں”

  1. جاوید کا کہنا ہے کہ:

    اچھا کام ہے جاری رکھو شکریہ

  2. حسین کا کہنا ہے کہ:

    اچھا کام ھے

  3. زین زیڈ ایف کا کہنا ہے کہ:

    شکریہ جاوید بھائی

  4. zainzf کا کہنا ہے کہ:

    شکریہ جاوید اور حسین بھائی

  5. azizazmi کا کہنا ہے کہ:

    THIS IS GOOD SITE TO SHARE YOUR FEELING I AM AZIZ AZMI CAN YOU WANT TO JOIN MEDIA ……..

  6. زین زیڈ‌ایف کا کہنا ہے کہ:

    عزیز عزمی صاحب !
    میرا کسی حد تک پہلے ہی میڈیا سے ہے

  7. طالوت کا کہنا ہے کہ:

    باقی چھپا کر کیا کرو گے ؟ ؟ ؟
    وسلام

  8. طالوت کا کہنا ہے کہ:

    یعنی تبصرے بھی اب آپ کی منظوری کے بعد شائع ہوں گے ؟ تو تبصرے کا کیا فائدہ بھلا ؟
    وسلام

  9. zainzf کا کہنا ہے کہ:

    طالوت بھائی ، خوش آمدید اور شکریہ ۔
    میں تو چھپا کر کچھ نہیں کرونگا ۔ آپ جان کر کیا کریں گے ِ :smile:

    جی ہاں ، بلاگ پر ہر طرح کے لوگ آسکتے ہیں، کسی نے کوئی خطرناک تبصرہ لکھ ڈالا تو …………………….

  10. فیصل کا کہنا ہے کہ:

    اچھا بلاگ ہے آپکا اور اچھا لکھتے ہیں آپ۔ اس کو جاری رکھیئے۔

  11. zainzf کا کہنا ہے کہ:

    خوش آمدید
    پسند کرنے اور حوصلہ کا بہت بہت شکریہ فیصل صاحب

  12. عبدالقدوس کا کہنا ہے کہ:

    لو میاں اچھی بات ہے کہ تم پہلے تبصروں کو پڑھتے ہو وگرنہ واقعی کوئی خطرناک تبصرہ ہو سکتا ہے اور ویسے بھی وہ کہتے کبھی نا دیر سے پہنچنا کبھی نا پہنچنے سے بہتر ہے

  13. zainzf کا کہنا ہے کہ:

    جی ہاں ۔خیال تو رکھنا پڑتا ہے بھائی

  14. Manzoor Ahmed Soomro کا کہنا ہے کہ:

    ap ki Umar itni nahi jitna ap kam krte Ho pr mujhe bohat passand aya.

  15. ف-قدوسی کا کہنا ہے کہ:

    زین بھائی سچی آپ کی عمر اتنی نہیں ہے ۔۔۔۔ آپ اپنی عمر سے بڑا کام کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ ویسے آپ کی کامیابی کیلئے دعا کرونگی ۔۔۔ ویسے آپ اپنے بارے میں تھوڑی بہت تفصیل لکھ لیتے تو اچھا تھا والسلام

  16. Zainzf کا کہنا ہے کہ:

    شکریہ ۔منظور بھائی
    -
    ف۔قدوسی:
    شکریہ۔
    میرے لیے سب سے مشکل ہے اپنے بارے میں‌لکھنا ۔ :oops: اسی لیے کچھ نہیں لکھا۔ :smile:
    اگر کبھی لکھا تو یہاںشیئر کردونگا، انشاء‌اللہ۔

  17. ایم بلال کا کہنا ہے کہ:

    باقی سب تو ٹھیک یعنی بلاگ ٹھیک آپ کی تحریر ٹھیک۔ لیکن آپ کی عمر جان کر اچھا لگا کہ اتنی سی عمر میں اتنے بڑے کام۔ بہت خوب لگے رہو۔۔۔ ویسے باقی سب کاموں سے زیادہ اگر تعلیم پر توجہ دیں تو میرے خیال میں سب سے بہتر ہو گا۔

  18. ریحان مرزا کا کہنا ہے کہ:

    اسلام و علیکم ۔۔‌آپ سے پہلے بھی ایک اور بلاگر نے اپنے آبائٹ می والے پیج پر یہی لکھا ہوا تھا جان کر کیا کروگے ۔۔ ویسے کیا خؤب سوال ہے ۔۔ ویل میں تو یہاں آپ کے بارے مٰیں ہی جان نے آیا ہو ۔۔

    کروگا یہ کے اپنے علم آضافہ فرماو گا ۔۔ مزید آپ سے کبھی کوئی کام وام ُر جائے تو مدد کا طلب گار ہوگا

    ویل کیا خوب ہے نا ویسے جان کر کیا کروگے ۔۔

    ایک بات بتائیں ۔۔ 30 کا مرد جو ہوتا ہے اس میں اور 22 سال کے مرد کیا فرق ہوتا ہوگا ۔۔۔ ؟

    میرے خیال سے بیچلر ہونے کا ۔۔ پر آئی ایم نآٹ شور ۔۔ ویری گوڈ بلاگنگ آوٹ ہیر ۔۔

  19. zainzf کا کہنا ہے کہ:

    بلال بھائی!
    بلاگ پر خوش آمدید اور بہت شکریہ
    کوشش تو یہی ہے کہ تعلیم پر توجہ دوں

    ریحان مرزا:
    بہت خوب ۔ بھائی
    کوئی کام وام پڑ گیا تو ایسے ہی کہہ دیجئے ، ہم حتی الوسع کوشش کرینگے۔ :razz:

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>